قلمکار کے قاتل کب گرفتار ہونگے؟

قلمکار کے قاتل کب گرفتار ہونگے؟
سندھی میڈیا کے مقتول اور مقبول صحافی جان محمد مہر کا سوئم آج سکھر میں منایا گیا۔ اس وقت جان محمد مہر کے قتل کے خلاف پورے سندھ میں احتجاج ہو رہے ہیں۔ مگر بنیادی سوال یہ ہے کہ جان محمد مہر کے قاتل کں گرفتار ہونگے؟ اس سوال پر سوچنے والے یہ سوچ رہے ہیں کہ جب سندھ کے روشن مسقبل جیسے پروفیسر اجمل ساوند کے قاتل اب تک گرفتار نہ ہوپائے تو پھر جان محمد مہر کے قاتل کب اور کیسے گرفتار ہونگے؟

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button