100 قتل کا اعتراف کرنے والے اجمل پھاڑی کی رہائی پاکستان کی جیڈیشری پہ زوردار تماچہ ہے: فیروزہ لاشاری
100 قتل کا اعتراف کرنے والے اجمل پھاڑی کی رہائی پاکستان کی جیڈیشری پہ زوردار تماچہ ہے!! پاکستان میں ایک جھوٹے مرغی چوری کے مقدمہ میں بھی لوگوں کی پوری عمر جیل گذر جاتی ہے لیکن ای پی ایس کے بچوں کو شھید کرنے والا احسان اللہ احسان اور 440 فیک انکائونٹرز کونے والا رائو انوار اور اب اجمل پہاڑی جیسے مجرم دن دناتے پہریں گے اس وقت ھزاروں بقصور لوگ جیلوں سڑ رہے ہیں اور دھشتگرد آزاد ہو رہے ہیں ان دھشتگردوں آزادی سے ہر شھری خود کو غیر محفوظ سمجھ رہاہے جس طرح انٹرنیشنل ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی عدلیہ دوسرے نمبر پر کرپٹ عدلیا ہے اس طرح کے فیصلون سے عدلیہ واضع طور ثبوت دے رہی کہ پاکستان میں عدلیہ کرپٹ بن چکی ہے کا ٹرائیل اب صرف عوام کر سکتی ہے پاکستان میں انصاف کا بول بالا ہے