حماس کے حریت پسند راہنما اسماعیل ہنیہ ایک عظیم مقصد کے لئے زندہ رہا
پاکستان پیپلز پارٹی(شہید بھٹو )
حماس کے حریت پسند راہنما اسماعیل ہنیہ ایک عظیم مقصد کے لئے زندہ رہا اور اپنے اور اپنے عظیم اور مقدس مقصد پر قربان ہو گیا، یہ اعلی ترین انسان ہونے کی معراج ہے، دنیا بھر کےحریت پسند اورمنصف مزاج انسان اسماعیل ہنیہ کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں،تم دنیا بھر کے آزادی کی جنگ لٹرنے والوں کے رول ماڈل رہو گے,تم زندہ رہو گے،