پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کی چیئرپرسن محترمہ غنوی بھٹو نے ہولی کا تہوار منانے والے تمام افراد کے لیے شبھ کامناؤں کا پیغام

پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کی چیئرپرسن محترمہ غنوی بھٹو نے ہولی کا تہوار منانے والے تمام افراد کے لیے شبھ کامناؤں کا پیغام

پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کی چیئرپرسن محترمہ غنوی بھٹو نے ہولی کا تہوار منانے والے تمام افراد کے لیے شبھ کامناؤں کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں دل سے دعا کرتی ہوں کہ یہ دھرتی امن کے رنگوں سے بھر جائے۔

Back to top button