معصوم بچی کا قتل انسانیت کا قتل ہے
معصوم بچی کا قتل انسانیت کا قتل ہے
سندھ کے شہر رانیپور میں مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والی معصوم بچی فاطمہ پر پورا سندھ سراپا احتجاج ہے۔ اس قتل کی جیوڈیشل انکوائری ہونا ضروری ہے۔ اس شرمناک واقعے میں ملوث کسی فرد کو کوئی رعایت نہیں ملنی چاہئیے۔