سابق جنرل سیکریٹری یونس بھان کی وفات پر اہل خانہ سے چیئرپرسن محترمہ غنوی بھٹو کا اظہار تعزیت
پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) اپنے سینئر ساتھی اور صوبہ سندھ کے سابق جنرل سیکریٹری یونس بھان کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے؛ جنت میں ان کے بلند درجات کے لیے دعاگو ہے۔