پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے رہنماؤں کا فاطمہ فھرڑو کیس پر ردعمل
پاکستاں پیپلز پارٹی شہید بہٹو سندھ کے عہدیداران زبیر جتوٸی رحیم بخش کوسو کریم سوہو ذوالفقار کوکھر راشد کلھوڑو مجید سیال غلام نبی گبول اعظم ڈومکی قربان کلوڑ طاہر مغیری نے اپنے بیان میں کہا ہے کے معصوم فاطمہ ڦرڑو کا واقع افسوس ناک ہے پتا نہیں سندھ میں کتنی درگاھیں ہیں جن میں چھوٹی پچہیاں اور عورتیں قید ہیں جو ہر روز زیادتی کا شکار ہوتی ہیں معصوم فاطمہ کے قتل اور زیادتی میں ملوث لوگ سندھ حکومت کا حصہ ہیں وہ اپنی اختیاروں کا ناجاٸز فاٸدا اٹھاتے ہیں پارٹی لیڈران نے چہتاءُ ديا کے اگر فاطمہ ڦرڑو سے انصاف نہیں ہوا تو جوابدار کے گھر کے سامنے ڈرنا لگاٸیں گے