پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کی چیئرپرسن متحرمہ غنویٰ بھٹو نے شہید علی محمد ہنگورو کی 27 ویں یوم شہادت کے موقع پرپیغام

پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کی چیئرپرسن متحرمہ غنویٰ بھٹو نے شہید علی محمد ہنگورو کی 27 ویں یوم شہادت کے موقع پرپیغام

Ghinwa Bhutto - Alchetron, The Free Social Encyclopedia

پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کی چیئرپرسن متحرمہ غنویٰ بھٹو نے شہید علی محمد ہنگورو کی 27 ویں یوم شہادت کے موقع پر اپنے پیغام میں شہید علی محمد ہنگورو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوۓ کہا کہ شہید علی محمد ہنگورو شہید میر مرتضیٰ بھٹو کے سچے اور جانثار ساتھی تھے جو اپنی آخری سانس تک شہید میر مرتضیٰ بھٹو کے ساتھ وفا داری نبھاتے رہے۔انہوں نے کہا کہ شہید علی ہنگورو ایک عوامی رہنما تھے جنہوں نے ہمیشہ غریب عوام کے حقوق کی جدوجہد کی۔

Back to top button